
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری حجت الاسلام سید نزار حبل المتین نے عید غدیر کی جاری تقریبات کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا افتتاح کیا۔
فوٹوگرافی کے شعبہ کے نگران اسعد محمود نے حرم کی میڈیا ٹیم کو بتایا کہ اج کل کے زمانے میں تصاویر کی حیثیت سفیر جیسے بن گئی ہے اسی اہمیت کومدنظر رکھتے ہوئے عید غدیر کی تقریبات کے سلسلہ میں تصویری نمائش کا بھی اہتمام کیا گیا ہے ۔
جس میں ۱۰۰ تصاویر پیش کی گئی ہے جبکہ نجف اشرف شہر کے حوالے سے بھی خصوصی تصاویر بھی نمائش کی زینت بنائی گئی ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا