آج ۱۹ اکتوبر سے؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام خمینی(ره) ایجوکیشن اینڈ ریسرچ سنٹر کے سربراہ آیت الله محمد تقی مصباح یزدی کے درس اخلاق کے نئے دورے کا آغاز آج ۱۹ اکتوبر سے صفائیہ روڈ قم میں موجود رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر میں ہوگا ۔
یہ نشستیں جو قم میں موجود رهبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کی درخواست سے ھر بدھ کو نماز مغرب و عشاء کے بعد منعقد ہوتی ہیں اس میں تمام افراد کشرکت کرسکتے ہیں ۔
واضح رہے کہ یہ نشستیں براہ راست آیت الله محمد تقی مصباح یزدی کی www.mesbahyazdi.ir کی سائٹ سے نشر کی جائے گی نیز علاقہ مند افراد ان نشستوں کی آڈیو اور ٹیکسٹ فائل اسی سائٹ سے دریافت کرسکتے ہیں ۔/۹۸۸/ن۹۳۰/ک۱۷۴
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا