آیت الله مکارم ناصر شیرازی:

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، مراجع تقلید قم میں سے حضرت آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے گذشتہ روز وقف بورڈ کے چئرمین اور ان کے ہمراہ موجود وفد سے ملاقات و گفتگو کی ۔
انہوں نے فرمایا: اوقاف سے دینی فعالیتیں انجام دی جائیں ، اوقاف کی درآمد حوزات علمیہ ، مبلغین ، مجلسوں اور محروم مناطق میں خرچ کی جائیں ۔/۹۸۸/ن۹۳۰/ک۹۷
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا