‫‫کیٹیگری‬ :
25 December 2016 - 16:40
خبر کا کوڈ: 425286
فونت
حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری نے حرم کے خادمین سے خطاب کیا ۔
روضہ مبارک  امیر المومنین (ع) نفیس ایرانی قالین سے مفرش

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے حرم کے خادمین سے خطاب کیا جس کا اہتمام شعبہ تعلیم و تربیت دینی نے کیا تھا۔

اس موقع پر انہوں نے خادمین کوتلاوت قرآن کی رغبت دلائی اور اس کے ساتھ نھج البلاغہ و صحیفہ سجادیہ کے مطالعہ کا شوق دلایا۔

انہوں نے کہا کہ قرآن میں ہماری دنیاوی و آخروی بھلائی کا راز پوشیدہ ہے ،ہمیں حضرت علی (ع) کے اخلاق پیروی کرنی چاہیے۔

شیخ سعد ابو طابق نے اس بارے بتایا کہ یہ دروس کااہتمام مسلسل کیا جاتا ہے دو ماہ محرم و صفر کی وجہ سے تعطل کا شکار ہو گئے تھے لیکن اب دوبارہ اس کا انعقاد کیا جائے گا۔

جب کہ یاد رہے اسی پروگرام کے تحت مختلف صوبوں سے آنے والے وفود کو دینی معلومات فراہم کی جاتی ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/

تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬