
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے جوہری ادارے کے سربراہ علی اکبر صالحی مراجع عظام سے ملاقات کے لئے قم پہنچ گئے ہیں۔
علی اکبر صالحی قم میںم راجع عظام سے ملاقات اور گفتگو کے علاوہ قم کی ممتاز شخصیات کے اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا