رہبر معظم کی موجودگي میں؛

رسا نیوز ایجنسی کی رھبر معظم انقلاب اسلامی کی خبر رساں سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجود میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوں گی۔
مجالس عزا کا سلسلہ پیر سے لیکر جمعہ تک 5 دن جاری رہےگا ۔
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی موجود میں حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا منعقد ہوں گی۔
مجالس عزا کا سلسلہ پیر سے لیکر جمعہ تک 5 دن جاری رہےگا۔ حسینیہ امام خمینی میں نماز مغرب وعشا کے بعد مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگا ۔
مجلس عزا سے قبل حجۃ الاسلام فلح زادہ احکام شرعی بیان کریں گے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا