
رسا نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق، حسینیہ امام خمینی (رہ) میں آج صبح رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای سے راہیان نور کے اراکین اور خادمین نے ملاقات کی۔
اس ملاقات میں رہبر معظم انقلاب اسلامی نے جنگی علاقوں کے دورے اور دفاع مقدس کے دوران سپاہ اسلام کی فداکاری اور جاں نثاری کے بارے میں نوجوانوں کو آگاہی فراہم کرنے پر اس ادارے کے اہلکاروں اور خادمین کا شکریہ ادا کیا۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا