رائٹرز:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی اور امریکن حکمراں معتقد ہیں کہ داعش کا سرغنہ ابوبکر البغدادی اپنے کمانڈرز کو موصل کی جنگ میں تنہا چھوڑ کر صحراء میں مخفی ہوگیا ہے اور موجودہ حالات میں فقط اپنے زندہ رہنے کے بارے میں سوچ رہا ہے البتہ موجودہ حالات میں داعش کے خلیفہ کے مخفی ہونے کی جگہ سے آگاہی ناممکن ہے ۔
عراقی اور امریکن اطلاع رساں مراکز نے اظھار نظر کیا کہ داعش اور البغدادی کے درمیان تعلقات کا قائم نہ ہونا نیز موصل پر عراقی فوج کا قبضہ اس بات کا بیان گر ہے کہ بغدادی اس شھر فرار ہوگیا ہے ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۴۵
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا