
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، 268 دن گزر جانے کے باوجود بعض بحرینی جوان آج بھی آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کے گھر کے اطراف میں دھرنے پر بیٹھے ہیں ۔
گذشتہ دن آیت اللہ شیخ عیسی قاسم کی کورٹ میں پیشی ملتوی کردی گئی ۔
بحرینی وزارت داخلہ نے آپ پر ملک میں ھرج و مرج کا الزام عائد کیا ہے ۔
آیت اللہ شیخ عیسی قاسم انقلاب بحرین کے معنوی رھبر شمار کئے جاتے ہیں ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۱۹
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا