عراق کے نائب اسپیکر:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر حجت الاسلام حمام حمودی نے اپنے بیانیہ میں تاکید کی کہ غاصب صھیونیت علاقہ کے تمام بحرانوں کا براہ راست ذمہ دار ہے ۔
عراقی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر نے عراقی حکمراں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اور علاقہ کے ممالک کے حق میں اس غاصب کی سازشوں اور چالبازیوں سے ہوشیار رہیں ۔
انہوں نے کہا: عراق کی سیاسی حیثت کے دفاع اور دھشت گردی کے مقابل فوج کی امداد نیز مقامات مقدسہ کی تعمیر میں مشارکت ایران کا کردار قابل تحسین ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۵۶
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا