عباس البياتی:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی پارلیمنٹ میں خارجہ تعلقات کی کمیٹی كے ركن عباس البياتی نے كہا ہےكہ علاقائی استحكام كے لئے اسلامی جمہوريہ ايران اور عرب ممالک كے درميان سنجيدہ مذاكرات ناگزيرہيں.
انہوں نے كہا كہ بدقسمتی سے آج علاقائی ممالک ميں عدم استحكام اور بے چينی ہے اور جنگ اور بحرانوں نے اسلامی اور عرب دنیا کی طاقت كو متاثركيا ہے اسی لئے اسلامی ممالک كے درميان باہمی مذاكرات كا انعقاد نہايت اہم ہے.
عراقی عہديدار نے كہا كہ ہمسائيگی، باہمی احترام اورعدم مداخلت كی بنا پرعراق اورايران كے درميان دوستانہ اور اسٹريٹيجک تعلقات ضروری ہیں۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا