علی اکبر ولایتی:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے اسٹریٹیجک ریسرچ سینٹر کے سربراہ علی اکبر ولایتی نے آستانہ مذاکرات کے اختتام پر مشترکہ بیان کا خیرمقدم کیا جس میں شام کے چار علاقوں میں امن زون قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا تھا۔
انہوں نے کہا کہ ایران، روس اور ترکی کا مقصد شام کی مکمل خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا، شام کی تقسیم کو روکنا اور اس ملک میں دہشتگردی کوجڑ سے ختم کرنے کے لیے شامی قوم اور حکومت کی حمایت کرنا ہے۔
علی اکبر ولایتی نے کہا کہ علاقائی مسائل کا حل فوجی نہیں بلکہ سیاسی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا