
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کر کے کربلا خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگرد نہتے، بے گناہ اور مظلوم عراقی عوام کا خون بہا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ جمعہ کے روز کربلا اور المسیب میں ہونے والے دھماکوں میں 30 افراد شہید اور 49 زخمی ہوئے تھے۔ شہید اور زخمی ہونے والوں میں زیادہ تر زائرین تھے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا