
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس اسلامی علمائے شیعہ بحرین کے رکن اور دینی یونیٹ بحرین کے چئرمین حجت الاسلام شیخ فاضل الزاکی ، ایک سال بعد آل خلیفہ جیل سے رہا ہوگئے ۔
حجت الاسلام شیخ فاضل الزاکی کو سن 2016 عیسوی میں الدراز علاقے میں دھرنے کے جرم میں دوسال جیل کی سزا سنائی گئی تھی مگر انہیں ایک سال بعد ہی آزاد کردیا گیا ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۹۷
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا