سید نزار حبل المتین :

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم امیر المومنین (ع) کے جنرل سیکٹری علامہ سید نزار حبل المتین نے رمضان المبارک میں ملاقاتوں کے سلسلہ میں مختلف صحافیوں اور حکومتی اداروں کے میڈیا ڈیسک سے ملاقات کی اس ملاقات کا اھتمام حرم علوی(ع) کے شعبہ میڈیا نے کیا تھا۔
حرم کے جنرل سیکٹری نے اپنی گفتگو میں کہا کہ مرجعیت اعلی شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کی تاکید کرتے ہیں اور تمام مسولین کے لئے ضروری کے کہ وہ معاشرے کی خدمت میں کوئی کوتاہی نہ کریں ۔
انہوں نے شعبہ صحافت کی اہمیت اور معاشرے میں اس کی ضرورت پر بھی گفتگو کی ۔ اس کے علاوہ انہوں نے حرم امیرا لمومنین (ع) کی جانب سے شروع کئے گئے پروجیکٹ پر بھی روشنی ڈالی۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا