
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حلب کے شمال مغربی علاقہ میں واقع نبل اور الزہرا نامی دو قصبوں کے باشندے عید کی چھٹیوں میں تکفیری دہشتگردوں کے خلاف جاری جنگ کے دوران شہید ہونے والے اپنے 400 عزیزوں کے مزار پر حاضر ہوئے اور فاتحہ خوانی کی۔
شک نہیں کہ اگر یہ شہدا اسلام اور ملک کے دفاع میں اپنا خون نہ دیتے تو آج شامی عوام عید نہیں منا سکتے تھے۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا