
رسا نیوز ایجنسی کی العالم سے رپورٹ کے مطابق، تکفیریوں کا سرغنہ علی معتکف یمن کی مسلح فورسز کے مقابلے میں میدی میں ہلاکت کی نذر ہوگیا ۔
دوسری جانب شهر مارب میں یمنی قبائل اور سعودی نمک خواروں کے درمیان گولی باری کی خبریں موصول ہوئی ہیں جس میں تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
نیز گزارشیں بیانگر ہیں کہ صوبہ تعز کے علاقے الرمہ میں ایک یمنی خاتون ، سعودی غلاموں کے ہاتھوں شھید کردی گئی ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۰۹
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا