
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، خادم حرمین شریفین اپنے مظلوم اور نہتے عوام کا خون بہا رہے ہیں ۔
خادم حرمین شریفین نے اپنے ہی شہریوں کے خلاف بھاری اسلحے استعمال کرتے ہوئے العوامیہ میں انکے رہائشی علاقوں کو کھنڈرات میں تبدیل کر دیا ہے۔
ان دنوں شیعہ آبادی والے علاقے میں آل سعود کی اُسی انداز میں سرکوبی جاری ہے جس انداز میں آل یہود آجکل فلسطینی شہریوں کو سرکوب کر رہی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا