
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آل خلیفہ سیکوریٹی ادارہ کے اہل کاروں نے شعائر حسینی سے مقابلہ کرتے ہوئے ۴ ماتمی انجمنوں کے ذمہ داروں کو گرفتار کرلیا ہے ۔
پوچھ تاچھ کے بعد ان افراد کو کورٹ کے حوالے کردیا جائے گا نیز احتمالات دیئے جارہے ہیں کہ خطبیوں اور کمیٹیوں کے ذمہ داروں کی گرفتاری کا وارنٹ بھی بہت جلد بھیجا جائے گا ۔
قابل ذکر کہ تمام دباو اور سختیوں کے باوجود الدراز علاقے میں بحرینی شیعوں نے مجلس برپا کیں اور ماتمی جلوس نکالے ۔ /۹۸۸/ ن۹۳۰/ ک۱۱۶
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا