
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افغان مسئلہ کی اہم فریق تحریک طالبان نے مسقط میں چار فریقی مذاکرات میں شرکت سے انکار کردیا ہے ۔
طالبان کا کہنا ہے کہ طالبان، کابل حکومت کے ساتھ بات چیت نہ کرنے کے موٓقف پر قائم ہے۔
واضح رہے کہ افغان وزارت خارجہ کے ترجمان شکیب مستغنی کا کہنا ہے کہ 4 فریقی رابطہ گروپ کا چھٹا مشاورتی اجلاس 16 اکتوبر کو مسقط میں ہوگا۔
گروپ کے قیام کا مقصد افغان طالبان کو امن مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے روڈ میپ کی تیاری کے لیے مشاورت کرنا ہے۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا