03 July 2012 - 16:57
خبر کا کوڈ: 4304
فونت
رسا نيوزايجنسي - کربلا ميں دھشت گردانہ حملہ کے نتيجہ 5 افراد جاں بحق اور33 افراد زخمي ہوگئے -
کربلا

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، عراقي سيکورٹي نے آج صبح کربلا ميں ہونيوالے دو بم دھماکوں ميں 5 افراد کے شہيد اور33 افراد کے زخمي ہونے کي خبر دي ?

عيني شاہدين کے مطابق شہر کربلا کے جنوبي علاقہ العلوہ ميں آج صبح دو بم دھماکے ہوئے جس کے نتيجے ميں کچھ افراد مارے گئے اور متعدد افراد زخمي ہوگئے ?

قابل ذکر ہے کہ اس دھماکہ ميں امام زمانہ حضرت امام مہدي(عج) کے يوم ولادت باسعادت کے موقع پرکربلا اورنجف ميں پہونچے زائرين کو نشانہ بنايا گيا تھا ?
تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬