
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، جموں و کشمیر مطھری فکری و ثقافتی مرکز کے زیر اہتمام ایک روزہ عظیم الشان کانفرنس بعنوان ”کربلا کانفرنس“ منعقد ہوئی۔
کانفرنس میں ہزاروں نوجوانوں کے علاوہ مختلف مکاتب فکر، مختلف تنظیموں کے جید علماء، دانشور اور ذاکرین کرام شرکت تھے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا