
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، افریقی ملک نائیجریا کے شمال مشرق میں واقع میدوغوری شہر میں کل رات ایک خودکش حملے میں 13افراد کی موت ہوگئی جبکہ پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
مقامی پولیس کمشنر ڈامین چوکوو نے اس واقعہ کی اطلاع دی۔
مسٹر چوکوو نے بتایا کہ یہ خود کش حملہ شہر کے مونا گیراج علاقہ میں ہوا۔ ابھی تک کسی بھی گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا