
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے نجران کے علاقہ میں میزائل قاہر 2 کے ذریعہ سعودی عرب کے اسلحہ کے گودام کو نشانہ بنا کر تباہ کردیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز کی میزائل یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے بیلسٹک میزائل قاہر2 کے ذریعہ نجران کے علاقہ میں سعودی عرب کے اسلحہ کے گودام کو تباہ کردیا ہے۔
اس گودام میں بہت سارے جنگی تجہیزت موجود تھے جس سے سعودی عرب کو کافی نقصان ہوا ہے ۔
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا