آیت الله صفائی بوشهری:
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سرزمین ایران کے مشھور عالم دین آیت الله غلام علی صفائی بوشهری نے شھر بوشھر کے طلاب اور ثقافتی میدان کے فعال افراد سے ملاقات میں کہا: رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی حمایت ، فتنہ پروروں اور انقلاب اسلامی و دینی اقدار کے دشمنوں کا مقابلہ شھر بوشھر کی عوام کا خاصہ ہے ۔
صوبہ بوشھر میں ولی فقیہ کے نمائندے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ ولایت کے زیر سایہ اتحاد ممکن ہے کہا: ہمدلی اور یکجہتی ولی فقیہ کی پیروی میں پوشیدہ ہے ۔
انہوں نے مزید کہا: ملک کی نجات، ترقی اور توسیع ، عوام کی رضایت اور کامیابی کا واحد راستہ رهبر معظم انقلاب اسلامی کی پیروی میں پنہاں ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۷۹
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا