
رسا نیوز ایجنسی کی بغداد الیوم سے رپورٹ کے مطابق، عراق کے دارالحکومت بغداد کے الطیران اسکوائر میں دو بم دھماکوں میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں دو خود کش حملہ آوروں نے بغداد کے الطیران اسکوائر پر کھڑے مزدوروں کو نشانہ بنایا۔
عراق کی وزارت صحت کے مطابق دو خود کش بم دھماکوں کے نتیجے میں 26 افراد ہلاک اور 90 زخمی ہوگئے ہیں ۔ ہلاک اور زخمی ہونے والوں میں مزدور افراد شامل ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا