ایران:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کو آرڈینیٹر ایڈمرل سیاری نے کہا کہ یا رسول اللہ (ص) فوجی مشقیں دفاعی توانائی ، تجربات اور مہارتوں میں اصافہ اور علاقائی ممالک کیلئے امن و دوستی کا پیغام ان مشقوں کا اصلی مقصد ہے ۔
ایڈمرل سیاری نے کہا کہ ان مشقوں میں ایران کی تینوں مسلح افواج بری، بحری اور فضائیہ حصہ لے رہی ہیں۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے