روسی وزارت خارجہ :

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروا نے یمنی مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ یمنی عوام کو اپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنا ہوگا۔
روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ مذاکرات روس کی خارجہ پالیسی کے اصولوں کے مطابق ہیں۔
روسی ترجمان نے کہا کہ روس کی یمن کے سیاسی ، عسکری اور سماجی حالات پر گہری نظر ہے ۔
روس کا اس بات پر یقین ہے کہ یمنی عوام کواپنی قسمت کا فیصلہ خود کرنے کا حق ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا