راج ناتھ سنگھ :

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستانی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے کشمیر کے بارے اظہار خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیر ہندوستان کا اٹوٹ انگ رہے گا۔
ہندوستانی وزیر داخلہ نے ہندوستانی ریاست تریپورہ میں انتخابی مہم کے دوران کہا کہ پاکستان کو ہندوستان کو تقسیم کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
راج ناتھ سنگھ نے کہا کہ پاکستان بھارت کو تقسیم کرنے کی کوشش کر رہا ہےلیکن اس کی کوشش کو ناکام بنادیا جائےگا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا