حجت الاسلام سید حسن الموسوی المصفوی:

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی المصفوی نے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ حریت نوازی، حب الوطنی اور قوم پرستی کی ایک بے نظیر علامت کے طور پر ہمیشہ یاد کئے جائیں گے۔
انہوں نے یہ کہتے ہوئے کہ شہیدوں کے جذبہ ایثار کو فراموش نہیں کیا جاسکتا ہے تاکید کی : شہیدوں کا جذبۂ حق و حریت اور عزم و استقامت کو رواں جدوجہد کا انمول سرمایا ہے ۔/۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا