آيت الله خاتمي:

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، مدرسين حوزہ علميہ قم کونسل کے رکن اور تہران کے عارضي امام جمعہ ، آيت الله سيد احمد خاتمي نے مرکز الزھراء کاشان ميں مبلغين کے عظيم اجتماع سے خطاب ميں کہا : دشمنوں کے دعوے کے خلاف ، اقتصادي پابنديوں کا اصلي مقصد عوام پر دباو ہے تاکہ وہ انقلاب اسلامي کے مقاصد سے دست بردارہو جائيں ?
انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ ا?غاز انقلاب سے اج تک ايران پر مختلف طريقہ کي پابندياں لگائي جاتي رہي ہيں اظھار کيا : اج دشمن اپني پوري طاقت کے ساتھ ميدان ميں ھمارے خلاف اترا ہے تاکہ ايراني قوم کو تھکا دے اور وہ اقدار انقلاب سے دست بردار ہوجائيں اور بعض افراد دشمن کي سازشوں کو سمجھے بغير ان کے مفاد ميں کام کر رہے ہيں ?
تہران کے عارضي امام جمعہ نے ياد دہاني کي : اسلامي جمھوريہ ايران کي توانائيوں کو برداشت نہ کرنا سبب بنا کہ دشمن کے مقاصد ا?رزو ميں بدل جائيں اور اسي بناء انہيں پسند نہيں کہ علاقہ ميں ديگر مذھبي حکومت قائم رہے ?
انہوں نے يہ کہتے ہوئے کہ دشمن ، ايٹمي ايران سے خوف مند نہيں ہے اور رھبر معظم انقلاب اسلامي کي تعبير کي مطابق ، دشمن جس چيز سے سب سے زيادہ ڈرا ہوا ہے وہ اسلام پسند ايران اور در حقيقت دشمن اسلام سے خوف مند ہے ?

تبصرہ بھیجیں
برای مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
قوانین ملک و مذھب کے خالف اور قوم و اشخاص کی توہین پر مشتمل تبصرے نشر نہیں ہوں گے