
رسا نیوز ایجنسی کی المنار سے رپورٹ کے مطابق، حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ آج قوم سے خطاب کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق سید حسن نصر اللہ اپنے خطاب میں خطے میں امریکہ اور اسرائیل کے توسیع پسندانہ اقدامات اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے سلسلے میں امریکہ اور اس کے اتحادیوں کے ناپاک عزائم کے بارے میں قوم کوآگاہ کریں گے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا