آئی ایس او پاکستان کے زیر اہتمام؛

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن کے زیراہتمام ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید کی برسی کے سلسلے میں ''افکار شہداء سیمینار'' کل نماز مغربین کے بعد جامع مسجد الحسین گلشن مارکیٹ میں منعقد ہوگا، سیمینار سے حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید محمد جعفر خوارزمی، مجلس وحدت مسلمین جنوبی پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ اقتدار حسین نقوی، سابق مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان یافث نوید ہاشمی اور دیگر خطاب کریں گے، سیمینار کے موقع پر ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی کی زندگی پر مبنی خصوصی رپورٹ بھی دکھائی جائے گی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا