حسن روحانی :

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے آج صبح مقننہ،مجریہ اور عدلیہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے علاقائی ممالک کے ساتھ تعلقات کے فروغ و استحکام کیلئے اقدام کیا ہے۔
ایران کے صدر نے شام کے بحران کے حل کیلۓ ایران، ترکی اور روس کے مابین سربراہی اجلاس کی جانب اشارہ کرتے ہوئے توقع ظاہر کی کہ یہ اجلاس ھمسایہ ممالک کے ساتھ گہرےتعلقات کا باعث بنے گا۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا