
رسا ںیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنؤ میں شیعہ سنی اتحاد کے موضوع پر شاندار اور کامیاب کانفرنس منعقد ہوئی جس میں سنی اور شیعہ علماء نے ایران کے روحانی پیشوا حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای کی قیادت میں امریکہ اور اسرائیل کے خلاف متحد ہونے پر تاکید کی۔
یہ کانفرنس ہندوستان کے ممتاز شیعہ عالم دین اور شیعہ قوم رہنما حجۃ الاسلام والمسلمین سید کلب جواد کی صدارت میںم نعقد ہوئی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا