
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام نے اسرائیلی بربریت اور جارحیت کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے مقبوضہ علاقہ جولان میں اسرائیل کے فوجی ٹھکانوں پر درجنوں میزائل فائر کئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق صیہونی موت کے خوف سے پناہ گاہوں میں چھپنے پر مجبور ہوگئے ۔ بعض صیہونی اسرائیل چھوڑ کر فرار کرنے کی کوشش بھی کر رہے ہیں۔
شامی فوج کے میزائل حملوں سے اسرائیل پر شدید خوف و ہراس طاری ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق شام نے اسرائیل پر 20 میزائل فائر کئے جبکہ دیگر ذرائع کے مطابق اسرائیل پر 50 میزائل داغے گئے ہیں۔/۹۸۹/۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا