
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق شام میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے صوبہ دیرالزور کے مشرق میں واقع قصبہ ہجین میں 5 شامی شہریوں کے سر کاٹ دیئے ہیں۔
شامی ذرائع کے مطابق داعش دہشت گردوں نے دیر الزور کے مشرق میں ہجین علاقہ میں 5 نہتے اور بے گناہ شہریوں کے سر قلم کئے ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا