
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اس سے قبل آمدہ خبروں میں البریج کیمپ اور بیت لحم میں فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان شدید جھڑپوں کی خبریں موصول ہوئی تھیں۔
اس پہلے فلسطین کی وزارت صحت کے مطابق یوم نکبہ کے مظاہروں پر اسرائیلی فوجیوں کی وحشانہ فائرنگ میں اب سولہ فلسطینی کے شہید اور پانچ سو بارہ زخمی ہونے کی خـبر دی تھی۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا