
رسا ںیوز ایجنسی کی فلسطینی اطلاع رسانی سینٹر سے رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان ایمانوئل نے کہا ہے کہ انڈونیشیا نے غزہ کے حالیہ واقعات کے بعد اسرائیلی شہریوں کے انڈونیشیا میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔
اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا نے غزہ میں اسرائیلیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں کے بےرحمانہ اور مجرمانہ قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت بھی کی ہے اسرائیلی وزارت خارجہ کے ترجمان ایمانوئل کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکومت انڈونیشیا کو اپنا فیصلہ واپس کرنے کی تلاش و کوشش کررہی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا