
رسا نیوز ایجنسی کی الجزائر نیوز ویب سائٹ سے رپورٹ کے مطابق، بین الاقوامی قرآنی مقابلے وزارت اوقاف اور مذہبی امور کے تعاون سے آج سے شروع ہورہے ہیں جنمیں حفظ،تجوید اور تفسیر کے مقابلے شامل ہیں۔
الجزائر ایوارڈ مقابلوں میں ترپن ممالک کے نمایندے شریک ہیں۔
مقابلے ایک ہفتے تک جاری رہیں گے. قرآنی مقابلوں کے ہمراہ بچوں کے اسپشل قرآنی مقابلے، پندرہ سال سے کم عمر کے لیے حفظ کے مقابلے بھی منعقد ہوں گے۔/ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا