نبیہ بری :

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق لبنانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نبیہ بری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر حزب اللہ کے جوان شام میں نہ ہوتے تو آج لبنان میں داعش کے دہشت گردوں کا راج ہوتا۔
اس موقع پر لبنانی اسپیکر نے شام کی مکمل آزادی پر تاکید کی۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو ایران اور حزب اللہ کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ سے تشویش ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا