
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فوج نے دعوی کیا ہے کہ اس نے ضلع کپواڑہ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے۔
کشمیر ذرائع کے مطابق ضلع کپواڑہ کے کیرن سیکٹر میں ہندوستانی فوج نے ایک آپریشن کے دوران 6 علیحدگی پسندوں کو ہلاک کردیا ہے ۔
ذرائع کے مطابق ہندوستانی فوج نے دراندازی کرتنے والے 6 علیحدگی پسندوں کو فائرنگ کرکے ہلاک کیا ہے۔ ہندوستانی فوج کے مطابق 5 دہشت گرد غیر ملکی تھے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا