
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی فوج کے ترجمان شرف لقمان نے کہا ہے کہ جارح سعودی اتحادی افواج کے ذرائع ابلاغ جھوٹی اور من گھڑت خبروں کے ذریعے جارح سعودی اتحادی افواج کی کامیابی کا پروپیگنڈہ کر رہے ہیں جبکہ حقیقت اس کے بالکل برعکس ہے۔
انہوں نے کہا کہ مغربی ساحل کا محاذ سعودی جارحین کوملیا میٹ کر کے رکھ دے گا۔
واضح رہے کہ جارح سعودی اتحادی افواج کے ذرائع ابلاغ نے نفسیاتی جنگ کے ذریعے الحدیدہ کے کئی علاقوں من جملہ ایئر پورٹ پر قبضے کا دعوی کیا تھا۔ /۹۸۹/ ف۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا