
رسا نیوز ایحنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہندوستان کی وزارت داخلہ نے دہشت گرد تنظیموں القاعدہ اور داعش سے منسلک گروپوں پر غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام کے تحت پابندی لگا دی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق 19جون کو جاری سرکاری ہدایت میں کہا گیا کہ القاعدہ ان انڈین سب کانٹیننٹ (اے کیو آئی ایس) اور داعش عالمی جہاد کے نام پر ملک کے نوجوانوں کو دہشت گردی کی جال میں پھنسانے کی کوشش کر رہی ہے جو قومی مفادات کے منافی ہے۔ /۹۸۸/ ن۹۴۰
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا