
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، گذشتہ دنوں بیرونی ممالک میں ثقافتی سرگرمیوں میں مصروف افراد نے رھبر معظم انقلاب اسلامی حضرت ایت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ، حاضرین میں سے ایک فرد نے دیگر میں ممالک میں موجود انقلاب کے دوستداروں کے دلوں میں انقلاب اسلامی کے حوالہ سے پائی جانے والی تشویش کو آپ سے بیان کیا ۔
رھبر معظم انقلاب اسلامی نے بھی اس تشویش کا جواب دیتے ہوئے فرمایا : « موجودہ حالات کے پیش نظر ھرگز تشویش اور پریشانیوں کا شکار نہ ہوں ، کوئی کچھ بھی نہیں بگاڑ سکتا ، مطمئن رہیں ، اس سلسلہ میں کسی قسم کی تردید کا شکار نہ ہوں ، اسے سب تک پہونچا دیجئے ۔» /۹۸۸/ن ۹۷۹
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا