یوسف العتیبہ :

رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق واشنگٹن میں متحدہ عرب امارات کے سفیر یوسف العتیبہ نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی حمایت کرتا ہے۔
امارات کے سفیر نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ ایسے کروپوں کی حمایت کی ہے جو اسرائیل کے وجود کے خلاف ہیں۔
اماراتی سفیر نے کہا کہ ایران خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے اور اقتصادی دباؤ کے ذریعہ اس کی رفتار میں تبدیلی لانا ضروری ہے۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا