
رسا ںیوز ایجنسی کی اسپوٹنک سے رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں ستمبر کے پہلے ہفتہ میں شام کے بارے میں ایران، روس اور ترکی کے صدور کا سہ فریقی اجلاس منعقد ہوگا۔
ترک صدر اردوغان کے ترجمان ابراہیم کالین نے کہا ہے کہ شام کے بارے میں ایران کے صدر حسن روحانی ، ترک صدر اردوغان اور روس کے صدر پوتین کا سہ فریقی اجلاس تہران میں منعقد ہوگا۔
اس اجلاس میں شام میں امریکہ اور سعودی عرب کے پیدا کردہ بحران کو ختم کرنے کے سلسلے میں تبادلہ خیال اور شام میں قیام امن کی صورتحال کا جائزہ لیا جائےگا۔ /۹۸۸/ ن ۹۷۹
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا