
رسا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ترک وزارت خارجہ نے ترکی میں سعودی عرب پر تنقید کرنے والےممتاز سعودی مصنف جمال خاشقچی کے اغوا کے بعد ترکی میں سعودی عرب کے سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کرکے وضاحت طلب کی ہے۔
اطلاعات کے مطابق سعودی عرب کے ممتاز مصنف کو اغوا کے بعد استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں رکھا گیا ہے ۔
ادھر سعودی عرب کا کہنا ہے کہ جمال خاشقچی استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانہ میں موجود نہیں ہیں۔/۹۸۹/ف۹۴۰/
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا