شام کے مفتی اعظم:

رسا نیوز ایجنسی کے رپورٹر کی رپورٹ کے مطابق، شام کے مفتی اعظم شیخ «بدرالدین حسون» نے شهر قنیطره میں تقریر کرتے ہوئے شام کی دھشت گردوں سے جنگ میں پیروزی کو درحقیقت فلسطین کی پیروزی بتایا ۔
اس رپورٹ کے مطابق انہوں نے اپنی تقریر میں یہ کہتے ہوئے کہ شام کے دشمن درحقیقت فلسطین کے دشمن ہیں ، یہ وہ لوگ ہیں جو قدس اور مقبوضہ فلسطین کے خلاف سازش کرنے میں مصروف ہیں ۔
شیخ بدرالدین حسون نے دھشت گردوں کے خاتمے اور شام کی پوری سرزمین سے انہیں مار بھگانے تک ان سے جنگ کی تاکید کی اور کہا: یہ سرزمین فقط و فقط شرفاء کی سرزمین ہے اور شام کی دھشت گردوں سے جنگ میں پیروزی، درحقیقت فلسطین کی پیروزی ہے ۔/۹۸۸/ ن ۹۷۸
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا
ھمارے اتحاد نے دشمن کو ناکام بنادیا