26 July 2012 - 20:06
خبر کا کوڈ: 4375
فونت
اسرائيلي فوج کا مسجد الاقصي پرحملہ ؛
رسا نيوزايجنسي - اسرائيلي فوجيوں نے اج فجر کے قريب مسجد الاقصي پرحملہ کرکے مسجد الاقصي کے ايک امام جماعت کو گرفتار کرليا اور نماز گزاروں کو مسجد سے نکلنے پر مجبور کرديا ?
مسجد الاقصي

رسا نيوزايجنسي کي رپورٹ کے مطابق ، 20 سے زيادہ نماز گزار مسجد الاقصي ميں نماز شب پڑھنے ميں مصروف تھے کہ اسرائيل پوليس نے مسجد پر حملہ کرديا اور انہيں نماز ختم کرنے کا موقع نہيں ديا ?

صھيوني پوليس نے مسجد الاقصي کے ايک امام جماعت کو گرفتار کرکے نامعلوم مکان تک منتقل کرديا ہے ?

دوسري جانب شدت پسند يھوديوں نے فوج کي حمايت ميں صحن مسجد الاقصي پر حملہ ور ہوکر مسجد الاقصي کے دروازے بند کردئے ?

اس حملہ کے نتيجہ ميں دسيوں فسلطيني جوان، کفر عقب ، قلنديا و راس العامود علاقے ميں اسرائيلي فوجيوں سے ٹکرا گئے ?

قدس وفسلطين کے مفتي اور مسجد الاقصي کے امام "شيخ محمد حسين" نے اج کي اس بے حرمتي کو محکوم کرتے ہوئے تاکيد کي : يہ قدم فلسطينيوں ماہ مبارک رمضان ميں بھڑکانے کي غرض سے اٹھايا گيا ?

شيخ محمد حسين نے مسجد الاقصي تک پہونچنے والوں سے درخواست کي کہ مسجد الاقصي پہونچ کر صھيونيوں کو ان کے مقاصد ميں ناکام کرديں ?


تبصرہ بھیجیں
captcha
‫برای‬ مہربانی اپنے تبصرے میں اردو میں لکھیں.
‫‫قوانین‬ ‫ملک‬ ‫و‬ ‫مذھب‬ ‫کے‬ ‫خالف‬ ‫اور‬ ‫قوم‬ ‫و‬ ‫اشخاص‬ ‫کی‬ ‫توہین‬ ‫پر‬ ‫مشتمل‬ ‫تبصرے‬ ‫نشر‬ ‫نہیں‬ ‫ہوں‬ ‫گے‬